ٹام کروز کی فلم ’’ایج آف ٹومارو‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز

فلم جاپانی ناول’’آل یو نیڈ از کِل‘‘سے ماخوذ ہے،فلم اگلے برس30مئی کو برطانیہ اور6جون کو امریکا ریلیز کی جائے گی

فلم اگلے برس30مئی کو برطانیہ اور6جون کو امریکا ریلیز کی جائے گی۔ فوٹو:رائٹرز/فائل

ہالی ووڈ کے اداکار ٹام کروزکی نئی سائنس فکشن فلم ''ایج آف ٹومارو''کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔


ہدایتکار ڈو لیمان کی یہ فلم جاپانی ناول''آل یو نیڈ از کِل''سے ماخوذ ہے جس میں ٹام کروز کے ساتھ ایملی بلنٹ، بل پاکسٹن،کک گیوری،جیریمی پیون اور جوناس آرمسٹرانگ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم اگلے برس30مئی کو برطانیہ اور6جون کو امریکا ریلیز کی جائے گی۔
Load Next Story