ملک میں کورونا وبا کے مزید 513 نئے کیسزاور8 اموات رپورٹ
ملک میں فعال کیسزکی تعداد 11 ہزار 945 ہے، این سی او سی
ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز جب کہ 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسزجب کہ 8 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 958تک اور مجموعی اموات کی تعداد 6209 پہنچ گئی جب کہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 72 ہزار 804 ہو گئی۔ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 11 ہزار 945 ہے۔
این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 60، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 95 ہزار 800 رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 35468، بلوچستان میں تعداد 12403، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 15425، آزاد جموں و کشمیر 2219، گلگت میں 2583 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 23 لاکھ 63ہزار 752 ٹیسٹ ہو چکے، ملک بھرکے اسپتالوں میں 133 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں،اس وقت 1 ہزار 216مریض اسپتالوں میں داخل ہیں۔
کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر
کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔
سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔
پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اورہرایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔