یوکرائناپوزیشن کا مزید بڑے احتجاجی مظاہروں کا اعلان
کیف سے آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کیلیے تیار ہیں، سربراہ خارجہ اموریورپی یونین
یوکرائن کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اعلان کیاگیا ہے کہ صدروکٹریا نکووچ پردباؤ میں اضافے کے لیے مزیدبڑے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیاہے جب حکومت کی جانب سے پولیس کے ذریعے مظاہرین کومنتشر کرنیکی کوشش ناکام ہوگئی۔ سخت سردی کے باوجوددارالحکومت کیف کے مرکزمیں آزادی چوک پرہزاروں مظاہرین نے کیمپس لگارکھے ہیںاور وہ گزشتہ 3ہفتوں سے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب یورپی یونین کے خارجہ امورکی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے صدریانکوکووچ کے ساتھ اپنی تازہ ملاقات کے حوالے سے بتایاہے کہ یوکرائن یورپی یونین کے ساتھ آزادتجارتی معاہدہ کرنے کے لیے تیارہے۔