ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا

اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلیے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔


Sports Desk August 25, 2020
اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلیے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔ فوٹو: فائل

KARACHI: ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا۔

ایک بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا، یہ ریٹیل گروپ تشکیل نو کے مرحلے سے گزررہا ہے، اس لیے وہ لیگ کی مرکزی اسپانسرشپ سے دستبردار ہوگیا۔

اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلیے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی، اس وجہ سے لیگ کو اپنے مرکزی ٹائٹل حقوق کم داموں فروخت کرنا پڑے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں