گلوکار جسٹن بیبر فلپائن کے طوفان متاثرین کی اِمداد کے لیے نکل پڑے

جسٹِن بِیبرنے فلپائن میں طوفان متاثرین کیلیے کنسرٹ کیا،متاثرین میں سپلائیز اورکتابیں بھی تقسیم کیں


INP December 15, 2013
جسٹِن بِیبرنے فلپائن میں طوفان متاثرین کیلیے کنسرٹ کیا،متاثرین میں سپلائیز اورکتابیں بھی تقسیم کیں۔ فوٹو : فائل

کینیڈا کے پاپ گلوکار جسٹِن بِیبر یونیسیف کے تعاون سے فلپائن پہنچے جہاں انھوں نے طوفان متاثرین کے لیے کنسرٹ بھی کیا۔

فلپائنی شہر ٹیکلوبان میں کینیڈیئن پاپ گلوکار نے کنسرٹ کے دوران متاثرین میں سپلائیز اور کتابیں بھی تقسیم کیں۔ اْنیس برس کے گلوکار نے فلپائن میں مداحوں کے ساتھ باسکٹ بال بھی کھیلا۔ جسٹن نے اب تک 3لاکھ 89ہزار 705پاؤنڈز اکٹھے کر لیے ہیں، جب کہ ہدف چھ لاکھ گیارہ ہزار اٹھانوے پاؤنڈز ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |