بیٹے کے ساتھ حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکی تصویروائرل

حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکی آج شادی کی پہلی سالگرہ بھی ہے


ویب ڈیسک August 26, 2020
حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکی آج شادی کی پہلی سالگرہ بھی ہے: فوٹو: فائل

شادی کی پہلی سالگرہ پراداکارحمزہ علی عباسی اورنیمل خاورنے بیٹے کے ساتھ پہلی تصویرشیئر کی۔

اداکارحمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکورشتہ ازدواج مین بندھے ایک سال ہوگیا جس پران دونوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے کے ساتھ پہلی بارتصویرشیئرکی۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CEVfBEcDArO/"]

اس موقع پرنیمل خاور نے کہا کہ وہ اللہ کی بہت شکرگزارہیں۔ جب کہ حمزہ عباسی نے قرانی آیت (اوراس کی نشانیوں میں سے ایک ہے کہ تمہاری ہی جنس سے بیویاں پیدا کیں تاکہ تم ان سے آرام پاؤ، اس نے تمہارے درمیان محبت وہمدردی قائم کردی، یقین غور و فکرکرنے والوں کے لیے اس میں نشانیاں ہیں) شیئرکی اور خدا کا شکرادا کیا۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CEVb3gOg26y/"]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں