سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کمیشن کالعدم کرنے کے فیصلے سے شوگر مافیا کو فائدہ پہنچا ہے