
لیویز نے ماوند کے علاقے مخی نالہ میں کارروائی کرتے ہوئے۔ کارروائی میں تخریب کارروں کے ٹھکانے سیبھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں 12 اینٹی ٹینک بم ، 1 روسی ساختہ ایل ایم جی اور 17500ایل ایم جی کارتوس شامل ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کوہلو کے مطابق تخریب کار ضلع میں امن وامان کو خراب کرنے کیلئے بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔