
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اموات کی تعداد 1250 پر برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔
محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ کورونا سے متاثرہ نئے 46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 36017 ہوگئی ہے جب کہ کورونا سے 38 افراد صحت یاب ہوگئے جن کی تعداد 33926 ہوگئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔