منگلا میں مریض کے پیٹ سے 24 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی

کام یاب آپریشن کے بعد مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے


Numainda Express August 29, 2020
ڈاکٹروں نے پیچیدہ آپریشن کرکے 24 وزنی رسولی نکالی گئی(فوٹو، ایکسپریس)

میرپور کے علاقے میں ڈاکٹروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ سے 24 کلو وزنی رسولی نکال دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق :میرپور کی تاریخ میں مشکل ترین آپریشن انجام دیا گیا۔ چیچیاں کے رہائشی مریض کے پیٹ سے 24کلو وزنی رسولی نکال دی۔

مریض کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ کامیاب آپریشن پہ ڈاکٹرز کی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں