ڈالر کے انٹربینک ریٹ 166روپے سے تجاوز کرگئے
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 43 پیسے کے اضافے سے 166 روپے 3 پیسے پر بند ہوئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی 43پیسے کے اضافے سے 166روپے 03پیسے پر بند ہوئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق نئے درآمدی معاہدوں کے لیے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافے کا رحجان غالب رہا، جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 166 روپے سے تجاوز کرگئے، تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔
جمعرات کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 43 پیسے کے اضافے سے 166 روپے 3 پیسے پر بند ہوئی، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 166 روپے 50 پیسے پر بند ہوئی۔