جامعہ کراچی کے تعلیمی اعلانات

تاریخ گزرنے کے بعد 500 روپے اضافی فیس کیساتھ فارم امتحان کے انعقاد تک جمع کرائے جاسکتے ہیں


Staff Reporter September 07, 2012
جامعہ کراچی کے تحت ڈی ٹی سی ڈسی کے سالانہ امتحانی فارم متعلقہ کالج میں 4250 روپے فیس کیساتھ 10 ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں. فوٹو: ایکسپریس/ فائل

جامعہ کراچی کے تحت بی اے،بی کام ،بی اوایل کے رجسٹریشن فارم اور بی اے ،بی کام اور بی ایس سی امپرومنٹ آف ڈویژن کے لیے رجسٹریشن فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

طلبا فارم2500 روپے فیس کیساتھ8 اکتوبر تک بینک کائونٹر واقع سلورجوبلی گیٹ پر جمع کراسکتے ہیں، جامعہ کراچی کے تحت ڈی ٹی سی ڈسی کے سالانہ امتحانی فارم متعلقہ کالج میں 4250 روپے فیس کیساتھ 10 ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،تاریخ گزرنے کے بعد 500 روپے اضافی فیس کیساتھ فارم امتحان کے انعقاد تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں