
فارم جمع کرانے کیلیے نوجوانوں کا اتنی بڑی تعداد میں آنا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ نواز شریف نے انتخابی مہم کے دوران نوجوانوں سے وعدہ کیا تھاکہ حکومت میں آنے کے بعد ان کی زندگیوں سے اندھیرے دور کریں گے او رانھیں اپنے پائوں پر کھڑا ہونے کا مواقع فراہم کریں گے، وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم اس وعدے کی تکمیل ہے، اس منصوبے کی بڑی مخالفت بھی کی گئی لیکن نواز شریف اپنے وعدے کو پورا کرنے کیلیے پر عزم رہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔