کروڑوں کاغبن نیب بلوچستان نے ڈاکٹرسمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا
سابق اے ڈی ایم ایس ڈی بلوچستان و دیگر ملزمان نے قانون کی آنکھ میں دھول جھونک کر 40 کروڑ روپے سے ذائد کا غبن کیا۔
قومی احتساب بیورو بلوچستان نے محکمہ صحت بلوچستان کے سابق ایڈیشنل ڈائر یکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر ذوالفقار علی بلوچ سمیت3 افراد کو کروڑوں روپے غبن کیس میں گرفتار کر لیا۔
قومی احتساب بیورو بلوچستان نے محکمہ صحت کے ایک اور بڑے کرپشن کیس کا سراغ لگاتے ہوئے محکمہ صحت بلوچستان کے سابق ایڈیشنل ڈائر یکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر ذوالفقار علی بلوچ سمیت3 افراد کو کروڑوں روپے غبن کیس میں گرفتار کر لیا۔
سابق ایڈیشنل ڈائر یکٹر ایم ایس ڈی بلوچستان و دیگر ملزمان نے قانون کی آنکھ میں دھول جھونک کر 40 کروڑ روپے سے ذائد کا غبن کیا، انجیکشن کی خریداری کی رقم ایڈوانس میں وصول کر لی گئی جبکہ سپلائی صرف سرکاری کاغذوں میں دکھائی گئی۔