روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں تنزلی ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں مستحکم رہی


Staff Reporter September 10, 2020
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 13 پیسے کی کمی سے 166 روپے 39 پیسے پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

PARIS: انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں تنزلی ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں مستحکم رہی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 13 پیسے کی کمی سے 166 روپے 39 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 166 روپے 70 پیسے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں