پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف کا نام بھی 8 سے زیادہ مجوزہ کرکٹرز کی فہرست میں شامل


Muhammad Yousuf Anjum September 11, 2020
سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف کا نام بھی 8 سے زیادہ مجوزہ کرکٹرز کی فہرست میں شامل۔ فوٹو: فائل

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے لیے نئے سربراہ کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔

سابق کپتان ظہیر عباس اور انتخاب عالم کے ساتھ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف کا نام بھی 8 سے زیادہ مجوزہ کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہے۔ اقبال قاسم کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کے بعد پی سی بی کو کسی ایسے موزوں شخص کی تلاش ہے جس کی موجودگی میں کرکٹ کمیٹی معاملات کو احسن انداز میں چلایا جاسکے اور وہ بورڈ کی پالیسیوں پر بھی اعتراضات نہ کرے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔