وقار یونس والد کے انتقال پر آج آسٹریلیا سے وطن واپس آ جائیں گے

یونس متیلا لاہور کے نجی اسپتال میں کافی دنوں سے زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


Express News September 13, 2020
یونس متیلا لاہور کے نجی اسپتال میں کافی دنوں سے زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد انتقال کرگئے۔

یونس متیلا لاہور کے نجی اسپتال میں کافی دنوں سے زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ وقار یونس اتوار کی صبح سڈنی سے لاہور پہنچ رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور دیگر اسٹاف نے وقار یونس سے اظہار افسوس کیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |