
اس فہرست میں عمر گل پہلے نمبر پر موجود ہیں، سیموئیل بدری دوسری،ڈینیئل ویٹوری تیسری، سنیل نارائن چوتھی، راشد خان پانچویں، شاہد آفریدی چھٹی، عمران طاہر ساتویں، سعید اجمل آٹھویں، عماد وسیم نویں اور شاداب خان دسویں پوزیشن پر ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی آل ٹائم رینکنگ میں 5پاکستانی بولرز شامل ہیں
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔