پرویزمشرف غداری کیس کابھرپورمقابلہ کرنے کے لیے تیار

سابق صدر نے وکلاکی 10رکنی فیلڈٹیم کے ساتھ 4رکنی ریسرچ ٹیم اور 5رکنی لیگل تھنک ٹینک قائم کردیا


Online December 17, 2013
سابق صدر نے وکلاکی 10رکنی فیلڈٹیم کے ساتھ 4رکنی ریسرچ ٹیم اور 5رکنی لیگل تھنک ٹینک قائم کردیا۔فوٹو:فائل

سابق صدر پرویزمشرف نے خصوصی عدالت میں اپنے خلاف دائرسنگین غداری کیس کابھرپور مقابلہ کرنے کافیصلہ کرلیا ہے.

اوراس مقصدکے لیے کئی سابق چیف جسٹسزاور معروف سینئرقانون دانوں سمیت درجنوں سینئر وکلاکی خدمات حاصل کرلی ہیں جبکہ مختلف امورکے لیے وکلاکی 10رکنی فیلڈٹیم کے ساتھ 4رکنی ریسرچ ٹیم اور 5رکنی لیگل تھنک ٹینک قائم کردیا ہے جو فیلڈٹیم کے لیے بھرپور موادفراہم کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |