پرویزمشرف غداری کیس کابھرپورمقابلہ کرنے کے لیے تیار
سابق صدر نے وکلاکی 10رکنی فیلڈٹیم کے ساتھ 4رکنی ریسرچ ٹیم اور 5رکنی لیگل تھنک ٹینک قائم کردیا
سابق صدر پرویزمشرف نے خصوصی عدالت میں اپنے خلاف دائرسنگین غداری کیس کابھرپور مقابلہ کرنے کافیصلہ کرلیا ہے.
اوراس مقصدکے لیے کئی سابق چیف جسٹسزاور معروف سینئرقانون دانوں سمیت درجنوں سینئر وکلاکی خدمات حاصل کرلی ہیں جبکہ مختلف امورکے لیے وکلاکی 10رکنی فیلڈٹیم کے ساتھ 4رکنی ریسرچ ٹیم اور 5رکنی لیگل تھنک ٹینک قائم کردیا ہے جو فیلڈٹیم کے لیے بھرپور موادفراہم کریں گے۔