پنجابچہلم امام حسین سے قبل فرقہ وارانہ فسادات کاخدشہ

حساس ادارے کی رپورٹ کے بعدلاہورسمیت صوبہ بھرمیں دفعہ144میں تاحکم ثانی توسیع


Numainda Express December 17, 2013
تمام مسالک کے علماومشائخ کوآن بورڈلینے اورڈی سی اوزکوپابندی یقینی بنانے کی ہدایت فوٹو: فائل

OXFORD, UK: وزارت داخلہ پاکستان نے حساس ادارے کی رپورٹ پرنواسہ رسول حضرت امام حسین کے چہلم سے قبل صوبہ پنجاب میں فرقہ وارانہ فسادات کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔

جس کی بنیادپر محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ144 کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں