پنجابچہلم امام حسین سے قبل فرقہ وارانہ فسادات کاخدشہ

حساس ادارے کی رپورٹ کے بعدلاہورسمیت صوبہ بھرمیں دفعہ144میں تاحکم ثانی توسیع

تمام مسالک کے علماومشائخ کوآن بورڈلینے اورڈی سی اوزکوپابندی یقینی بنانے کی ہدایت فوٹو: فائل

OXFORD, UK:
وزارت داخلہ پاکستان نے حساس ادارے کی رپورٹ پرنواسہ رسول حضرت امام حسین کے چہلم سے قبل صوبہ پنجاب میں فرقہ وارانہ فسادات کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔


جس کی بنیادپر محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ144 کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کردی ہے۔
Load Next Story