انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 166روپے 30پیسے پربند ہوئی اس طرح سے انٹربینک کی نسبت اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11پیسے کم ہوگئی۔
Load Next Story