سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ دے کر بلائے گئے نوجوانوں سے بدفعلی کا انکشاف
گروہ کے کارندے لڑکوں سے زیادتی کی وڈیو بنا انٹر نیشنل ایپ پر اپ لوڈ کرتے ہیں، ایف آئی اے
شہر قائد میں سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ اور انٹرویو کے لیے آئے نوجوانوں سے اسلحے کے روز پر بدفعلی کا انکشاف ہوا ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی فیض اللہ کریجو کے مطابق کارروائی کے دوران ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ اور ویڈیوز انٹرنیشل پورن ایپلی کیشن ہر اپ لوڈ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوا ہے،
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ اور ویڈیوز انٹرنیشل پورن ایپلی کیشن ہر اپ لوڈ کرنے والے گروپ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گروپ کے کارندوں کو گلستان جوہر اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ کراچی کال سینٹر جابز کے نام گروپ میں شامل ہونے والے پندرہ سالہ نوجوان کے ساتھ زیادتی کی گئی،گروپ کے گرفتار کارندوں نے کئی نوجوانوں سے زیادتی کے واقعات کا انکشاف کردیا۔
فیض اللہ کوریجو کے مطابق گروہ کے کارندوں سے ملنے والے موبائل فون سے کئی غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، متاثرہ نوجوان نے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل سے چند روز پہلے رابطہ کیا تھا، نوجوان کو واٹس ایپ پر کراچی کال سینٹر جوبز کے گروپ کے ذریعے نوکری کی پیشکش ہوئی، نوجوان کو انٹرویو کے لیے ڈرگ روڈ پر فلیٹ پر بلایا گیا جہاں اس کے ساتھ زیادتی کی گئی اور اسے بلیک میل کرنے کے لئے ویڈیو بنائی گئی۔
گروہ کے کارندے نوجوان کو بلیک میل کرکے ویڈیو اس کے گھر والوں کو بھیج رہے تھے، یہ گروپ ویڈیوز دیگر انٹرنیشنل سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر بھی اپ لوڈ کر چکا ہے، ملزمان کے قبضے سے ملنے والے موبائل فون سے زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کے شواہد اور کئی متاثرہ لوگوں کی درجنوں ویڈیوز ملی ہے۔
یہ گروپ نوجوان بچوں کو نوکری کا جھانسہ، پیسے دے کر غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر انٹرنیشنل ایپ پر اپلوڈ کردیا کرتا ہے، بیشتر متاثرہ لڑکوں نے بدنامی سے بچنے کے لیے نہ ہی پولیس کو اور نہ ہی ایف آئی اے کو شکایت کی۔