سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن24گھنٹے کے لیے بند

جمعرات کی صبح 8بجے تک 24 گھنٹے کیلیے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکام جاری کیے ہیں۔


Business Reporter December 18, 2013
جمعرات کی صبح 8بجے تک 24 گھنٹے کیلیے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکام جاری کیے ہیں۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس فراہمی آج(بدھ) صبح 8بجے معطل کردی جائیگی ۔

سوئی سدرن کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنوں کو48گھنٹوں کیلیے گیس بند ش کے بجائے جمعرات کی صبح 8بجے تک 24 گھنٹے کیلیے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکام جاری کیے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |