روس کے صدر ولادی میر پوتن ایک بارپھر’’پرسن آف دی ایئر‘‘ قرار

حالیہ رائے شماری میں حصہ لینے والے 32 فیصد افراد نے پوتن کے حق میں ووٹ دیا


APP December 18, 2013
حالیہ رائے شماری میں حصہ لینے والے 32 فیصد افراد نے پوتن کے حق میں ووٹ دیا۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

روس کے صدر ولادی میر پوتن کو ایک بار پھر پرسن آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک حالیہ رائے شماری میں حصہ لینے والے 32 فیصد افراد نے پوتن کے حق میں ووٹ دیا۔ یوں پچھلے سال کی نسبت ان کی مقبولیت کی شرح میں 6 فی صد اضافہ ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں