وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی، ذرائع
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وفاقی کابینہ کے اراکین اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔
یہ بھی پڑھیں ؛عسکری قیادت سے ملاقات میں پارلیمانی رہنماؤں نے نیب پرخدشات کا اظہار کیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔