امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ دباؤ کا شکار
ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک بار پھر 166 روپے سے تجاوز کرگئے
ISLAMABAD:
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ دباؤ میں رہا اور ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک بار پھر 166 روپے سے تجاوز کرگئے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 47 پیسے کے اضافے سے 166 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کے اضافے سے 166 روپے 40 پیسے پر بند ہوئی۔