آئی پی ایل میچ کے دوران روی چندرن ایشون انجرڈ ہو گئے

چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی۔


Sports Desk September 22, 2020
چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی۔ فوٹو: فائل

کنگز الیون پنجاب سے میچ میں دہلی کیپیٹلز کے آف اسپنر روی چندرن ایشون انجرڈ ہوگئے۔

چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی، البتہ کپتان شریاس آئیر کے مطابق امید ہے روی چندرن ایشون اگلے میچ کیلیے دستیاب ہوں گے، وہ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں