کراچی میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

جس پولیس اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے خاتون اس کی کرایہ دار ہے


Staff Reporter September 22, 2020
جس پولیس اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے خاتون اس کی کرایہ دار ہے

تیموریہ پولیس نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار کامرن نے اسے 17 ستمبر کو گھر میں داخل ہو کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جس پولیس اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے خاتون اس کی کرایہ دار ہے تاہم خاتوان سے زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد کی جا سکے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں