جن ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی ہےان میں ہائی بلڈپریشر، کینسر، امراض قلب اور اینٹی ریبیزویکسین شامل ہیں