آئی پی ایل کے رواں سیزن میں بھی 400 بکیز کی موجودگی کا انکشاف

ان مقابلوں کو دیکھنے میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں، بھارتی اداکار


Abbas Raza September 23, 2020
ان مقابلوں کو دیکھنے میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں، بھارتی اداکار

بھارتی اداکار نے آئی پی ایل کے رواں سیزن میں 400 بکیز کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر کمال راشد خان نے کہا کہ بھائی صاحب آج، دنیا بھر سے 400 کے قریب بکیز آئی پی ایل کے میچز بک کرنے کیلیے آئے ہیں، ان مقابلوں کو دیکھنے میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں۔

یاد رہے کہ کمال راشد خان بھارتی فلم ایکٹر، پروڈیوسر اور رائٹر ہیں،انہوں نے بگ باس 2009 میں بھی شرکت کی تھی، وہ KRKاکاﺅنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے بڑا بولڈ انداز اختیار کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔