بونیر میں بیوی کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل

دولہا زاہد کے والدقیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔


Numainda Express September 26, 2020
دولہا زاہد کے والدقیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ فوٹو: فائل

MANCHESTER: بیوی کی فحش وڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل کردیا گیا۔

نئی نویلی دلہن کی فحش وڈیو بنا کر اسے فیس بُک پر اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں دولہا زاہد کے والدقیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ڈگر پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پر دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں