بونیر میں بیوی کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل
دولہا زاہد کے والدقیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
MANCHESTER:
بیوی کی فحش وڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل کردیا گیا۔
نئی نویلی دلہن کی فحش وڈیو بنا کر اسے فیس بُک پر اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں دولہا زاہد کے والدقیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ڈگر پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پر دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔