اعلیٰ حکام کو منظم گروہ کی جانب سے مس ڈیکلریشن کے ذریعے بھارتی مصنوعی زیورات درآمد کرنے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔