عدنان صدیقی کا بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام

مجھے صرف میری دونوں بیٹیاں ہی انگلیوں پرنچا بھی سکتی ہیں، اداکار


ویب ڈیسک September 28, 2020
میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گا، اداکار کا بیٹیوں کے نام پیغام: فوٹو: فائل

پاکستان کے مایہ نازاداکار عدنان صدیقی نے اپنے بیٹیوں کے نام ایک خوبصورت پیغام میں کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے اداکارعدنان صدیقی اپنی بیٹیوں سے محبت کا اظہارکرتے رہتے ہیں۔

اس باربھی انہوں نے بہت محبت بھرے اندازمیں اپنی بیٹیوں کے لیے کہا کہ جب تم دونوں میری گود میں تھیں، وہ لمحہ اوروہ خوشی میرے لیے سب سے زیادہ عزیز تھی۔



اداکارنے کہا کہ مجھے صرف میری دونوں بیٹیاں ہی انگلیوں پرنچا بھی سکتی ہیں۔ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |