
کورونا کے باعث منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو ضمانت قبل از گرفتاری کا جتنا ریلیف ملا شاید ہی کسی کو ملا ہو اس کیس کے آغاز سے ہی 'یار دوست 'کہہ رہے تھے کی شہباز شریف کی گرفتاری اٹل ہے، ان کی گرفتاری سے شریف خاندان کے چھوٹے میاں کا پورا کبنہ ہی پابند سلاسل ہو گیا ہے۔
سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کا مقصد (ن) لیگ کو دو پیغامات پہنچانا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔