
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں دو حقیقی بیٹے محمد اخلاق اور محمد عابد جبکہ ساتھی ملزم جاوید احمد شامل ہے۔ ملزمان کے انکشاف پر آلہ قتل کی برآمدگی و دیگر ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار جارہے ہیں
مقدمے کے مدعی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نکڑالی گاؤں میں جائیداد کے تنازعہ پر اپنے حقیقی والد محمد ریاست پر کلہاڑی اور ڈونڈوں سے مسلح ہو کر حملہ کیا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔