مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مذہبی ہم آہنگی مقرر

مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین بھی ہیں


ویب ڈیسک September 29, 2020
مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین بھی ہیں

وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا۔ مولانا طاہر اشرفی کی بطور وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین بھی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں