سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی
محکمہ ٹرانسپورٹ کی تمام متعلقہ افسران کو حکمنامے پر فوری عمل درآمد کی ہدایت
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی، گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کے استعمال پر پابندی کا آئی جی پولیس، تمام کمشنرز، ٹریفک پولیس، ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام متعلقہ افسران کو ایل پی جی سے متعلق حکمنامے پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ نوری آباد سانحے کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے احکامات جاری کیئے یاد رہے کہ متعددبار محکمہ ٹرانسپورٹ متعلقہ اداروں کو کارروائی کہ لیے خط بھی لکھ چکا ہے۔