علما پر مشتمل متحدہ بین المسلمین فورم تشکیل دیدیا گیا
29 رکنی مرکزی کمیٹی کا اعلان مولانا تنویر الحق تھانوی نے دوران پریس کانفرنس کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی دعوت فکر پر ملک بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر کے ملک بھر سے تعلق رکھنے والے علما پر مشتمل متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان تشکیل دیدیا گیا۔
جس کی29رکنی مرکزی کمیٹی کا اعلان جمعرات کو پریس کلب میں پریس کانفرنس سے کے دوران کیا گیا، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فورم کے صدر مولانا تنویر الحق تھانوی نے ملک بھر سے نامزد کمیٹی کے ارکان کا اعلان کیا، کمیٹی کے ارکان میں علامہ فیروز الدین رحمانی فورم کے جنرل سیکریٹری ہوں گے۔
جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے امیر عبداللہ، علامہ عباس کمیلی، حافظ قاری جمیل راٹھور اور حافظ محمد سلفی سینئر نائب صدر ہوں گے، نائب صدور میں کراچی سے مولانا اسد دیوبندی، عامر عبداللہ محمدی، علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا عون نقوی، علامہ سید ہاشم موسوی، شاہ سراج الحق، علامہ اظہر حسین نقوی، مفتی عبدالرزاق، علامہ علی کرار نقوی، سلمان مجتبیٰ، اسلام آباد سے علامہ حیدر علوی، اٹک سے مفتی محمود احمد رضوی، ملتان سے مفتی عبدالقویٰ، لاہور سے فرحان رضا عابدی، سکھر سے عارف سعیدی، کوئٹہ سے قاری عبدالرحمن شامل ہیں۔
اسی طرح کراچی سے محمد ناصر یامین کو رابطہ سیکریٹری، گلگت سے تعلق رکھنے والے آغا سید سجاد حسین کربلائی سمیت کراچی سے تعلق رکھنے والے علامہ ظہیر عباس عابدی، انور رضا ، مفتی عبدالرزاق، مولانا محمد شمیم، مولانا باقر حسین زیدی ممبران ہوں گے، مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا کہ چند انتہا پسند عناصر کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام کا امیج خراب ہو رہا ہے اور اسلام کے نام پر جو قتل و غارت گری، جبر و تشدد کیا جا رہا ہے۔