
ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 62 نئے کیسز سامنے آگئے۔ کورونا کے نئے کیسز میں 32 مرد اور 30 خواتین شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد16594تک جاپہنچی یے جن میں سے 15870مریض صحت یاب جبکہ 181 مریض وفات پاچکے ہیں۔ رہورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی تعداد481 ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔