آئی ایم ایف دوسری قسط دینے پر آج غور پاکستان جلد 308 کروڑ ڈالر واپس کر دیگا
2 ہفتوں میں آئی ایم ایف کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا قرض واپس کیا جائیگا۔
آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ جمعرات کو 55 کروڑ ڈالر کی دوسرے قسط جاری کرنے کی منظوری دینے کا جائزہ لے گا۔
اجلاس میں پاکستانی اقتصادی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ پیش کی جائیگی۔دوسری طرف وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ 2 ہفتوں میں آئی ایم ایف کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا قرض واپس کیا جائیگا۔
اجلاس میں پاکستانی اقتصادی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ پیش کی جائیگی۔دوسری طرف وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ 2 ہفتوں میں آئی ایم ایف کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا قرض واپس کیا جائیگا۔