پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے امریکا کی بلند ترین چوٹی بھی سر کر لی

وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے بہن،بھائی نے 6ہزار 9سو 61 میٹر بلند چوٹی سرکرنے کی لیے 9گھنٹے لگائے


Net News December 19, 2013
وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے بہن،بھائی نے 6ہزار 9سو 61 میٹر بلند چوٹی سرکرنے کی لیے 9گھنٹے لگائے. فوٹو: فائل

دنیاکی بلندترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزپرچم لہرانے والی پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے امریکا کی بلندترین چوٹی بھی سرکرلی ہے۔

انھوں نے یہ کارنامہ اپنے بھائی مرزا علی کے ساتھ ملکرسرانجام دیا۔وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے بہن،بھائی نے 6ہزار 9سو 61 میٹر بلند چوٹی سرکرنے کی لیے 9گھنٹے لگائے۔ان کاکہناہے کہ وہ پاکستان کی ساکھ بہتربنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں