چیئرمین مصباح اوراظہرسے ناراض ڈبل جاب والوں کوایک کام کی ہدایت

دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، احسان مانی


Sports Reporter October 01, 2020
دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، احسان مانی۔ فوٹو: فائل

کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔

چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، 10سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہواکوئی اس کی تعریف نہیں کرتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں