چوہدری شجاعت اور پرویز مشرف میں رابطے بحال ہوگئےذرائع

پرویز مشرف نے چوہدری شجاعت سے اپنے خلاف غداری کے مقدمے میں مددکی درخواست کردی


INP December 19, 2013
پرویز مشرف نے چوہدری شجاعت سے اپنے خلاف غداری کے مقدمے میں مددکی درخواست کردی ۔فوٹو:فائل

ISLAMABAD: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے رابطے بحال ہوگئے ہیں۔

پرویز مشرف نے چوہدری شجاعت سے اپنے خلاف غداری کے مقدمے میں مددکی درخواست کردی جس کے جواب میں چوہدری شجاعت نے سابق صدرکو ہرممکن مددکی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذمے دار ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان رابطے ایک مشترکہ دوست کی کوششوں سے بحال ہوئے ہیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔