اشتہاری افراد کے انٹرویوز خطاب نشر نہیں کیے جاسکتے پیمرا

ٹی وی پر مفرور مجرمان کی تقاریر یا انٹرویوز پر تبصرہ بھی نہیں کیا جاسکتا ،اعلامیہ

ٹی وی پر مفرور مجرمان کی تقاریر یا انٹرویوز پر تبصرہ بھی نہیں کیا جاسکتا ،اعلامیہ (فوٹو: فائل)

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کا کہنا ہے کہ اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اورخطاب ٹی وی پر نشر نہیں کیے جاسکتے۔


نجی ٹی وی کے مطابق پیمرا کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پیمرا آرڈیننس 2002ء اور پیمرا ایکٹ 2007کی سیکشن 27 کے تحت اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اور خطاب نشر نہیں کیے جاسکتے۔ اشتہاری اور مفرور مجرمان کی تقاریر یا انٹرویوز پر تبصرہ بھی نہیں کیا جاسکتا۔

 
Load Next Story