اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلیے نئے پروجیکٹ کا سرمایہ نئے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا ہوگا،پروجیکٹ 21 ماہ میں مکمل کرنا ہوگا