پاکستان کا باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ

بھارت کے خلاف یورپی یونین میں آواز اٹھائیں گے، مشیر تجارت


Numainda Express October 06, 2020
بھارت کے خلاف یورپی یونین میں آواز اٹھائیں گے، مشیر تجارت ، فوٹوفائل

پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت اجلاس میں برآمدکنندگان کا موقف تھا پاکستان باسمتی چاول کی اکثریتی پیداوار کرتا ہے،بھارتی دعوی غلط ہے۔

مشیر تجارت نے بتایا بھارت کے خلاف یورپی یونین میں آواز اٹھائیں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |