ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے کی کوشش کی جا رہی ہے عامر خان

ای ٹی ایف میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کرنے کی حکمت عملی بھی وضح کی جارہی ہے، چئیرمین ایس ای سی پی


Staff Reporter October 07, 2020
ای ٹی ایف میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کرنے کی حکمت عملی بھی وضح کی جارہی ہے، چئیرمین ایس ای سی پی۔ فوٹو : فائل

سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ یکساں کاروباری مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کی کوشش کی جارہی ہے۔

سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ای ٹی ایف کی تعارفی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ یکساں کاروباری مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کی کوشش کی جارہی ہے۔

ایس ای سی پی کے چئیرمین نے کہا کہ ای ٹی ایف میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کرنے کی حکمت عملی بھی وضح کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں